ھفتہ, 18 مئی 2024

ایمزٹی وی (ایجوکیشن) کراچی اعلٰی ثانوی تعیلمی بورڈ کے چیئرمیں عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحآنات 2015 کے آرٹس پرائیوٹ و ریگولر کی اسلامک اسٹڈیز کی کاپیوں کی جانچ آج 2:00 بجے سے شروع ہونگی  وہ اساتذہ جوطے شدہ اہلیت کے حامل ہوں وہ فوری رجوع کریں.

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)آرٹ کونسل کے زیر اہتمام" آئی ایم کراچی ٹو" کے آڈیشن مکمل کرلیۓ گۓ آج مقابلے میں حصہ لینے والے نوجوان اپنی صلاحیتوں کےمظاہرے کے لۓمیدان میں اتریں گے یوتھ فیسٹیول میں بیک وقت آٹھ کیٹیگریزم(پینٹنگ،مضمون نویسی،موسیقی،تھیٹر،رقص،کوئز،تقریر،فوٹو گرافی)کے آدیشن منعقد کۓگۓجس میں13 سے29سال کے نوجوانوں نے شرکت کی اور بیس ہزار سے زائد لوگوں کےآڈیشن لئے گۓان 20 ہزار نوجوانوں میں ہر کیٹیگریز سے 20 اسٹوڈنٹس فائنل کے لۓ منتخب کۓگےہیں

 

جن کے مابین 28 اور 29 مئی کو شاندار مقابلہ ہوگافائنل میں پہلی کیٹیگری میں 13 سے20 سال کے عمر کے لڑکے اور لڑکیوں جبکہ دوسری کیٹیگری میں 21 سے 29 سال کے نوجوانوں کرٓے درمیان مقابلہ ہوگاآڈیشن میں آرٹ کونسل کراچی کےسیکریٹریمحمد احمد شاہ نے کہا ہمارے نوجوان فن کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں گے اس موقع پر یوتھ فیسٹیول  پروجیکٹ کی ڈائریکٹرڈاکٹر فوذیہ خآن کاشف، سید امجد بخآری،ڈاکٹر ایوب شیخاور ڈاکٹر اقبال لطیف بھی موجود تھے۔

 

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)پاکستان کوایٹمی پاور بنے17سال مکمل ہوگۓ پاکستان نے ایٹمی صلاحیت کے حصول کی کوششوں کا آغاز 1974 میں بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد کیا  28مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر پہلے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا س کامیاب تجربےکانام شاہین رکھاگیا جس کے بعد پاکستان پوری دنیامیں ایٹمی پاور بن کر سامنے آیا۔

 

ایٹمی دھماکے کرنے کی وجہ سے پاکستان کو عالمی پابندیوں کو سامنا بھی کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود پاکستان نے دنیا خود کو دنیا بھر میں ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کے طور پر منوایا۔ یہی وجہ ہے کہ 28مئی کوہر سال یوم تکبیر کا نام دیا گیا اور پھر ہر سال اسے بھرپور طریقے سے بنایا جاتا ہے، ملک بھر میں اس حوالے سے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور مساجد میں پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دعائیں بھی کی جاتی ہیں۔

ايمزٹی وی﴿ایجوکیشن ڈيسک﴾ لاهوریونیورسٹی آف مینیجنٹ سائنسزکے 350طلبہ اوراساتذہ نے ہیڈکوارٹرلاہور کا دورہ کیا اور کور کمانڈر لاہور لیفٹننٹ نویدزمان سے ملاقات کی اس موقع پرانہیں پاک فوج کی پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی گئ جبکہ طلبہ نے پاک فوج کی قربانیوں اور کامیبابیوں کو بے حد سراہا ایک

 

 روزہ پروگرام کاآغازلاہور کینٹ میں واقع یاد گار شہداﺀ پرپھولوں کی چادر اور فاتحہ خوانی سے ہوا بعدازاں طلبہ کوپاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ بھی دکھایاگیا۔ایک روزہ پروگرام کا اختتام واہگہ بارڈر پرپاک فوج اور رینجرز کےپرچم اتارنے پر ہوا طلبہ نے رینجرز کی شاندارپریڈ کی دل کھول کر داد دی۔