جمعہ, 01 مارچ 2024


دہم سائنس و جنرل گروپ کے امتحانی فارمز کی آخری تاریخ میں توسیع

ایمز ٹی وی(کراچی) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق اساتذہ ، والدین اور طلباء و طالبات کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے درجہ دہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی فارمز برائے سالانہ امتحانات 2015جمع کروانے کی آخری تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے 30 جنوری 2015تک توسیع کردی گئی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment