جمعہ, 03 مئی 2024


بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام شام کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

ایمز ٹی وی(کراچی) وفاقی اردو یونیورسٹی میںبیچلرز اور ماسٹرز پروگرام شام کے داخلوں کی تاریخ میں26جنوری 2015تک توسیع کردی گئی ہے۔ داخلہ فارم ا ور تعارف نامہ 1500روپے کی ادائیگی پر گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپسزمیں قائم ایڈمیشن ڈیسک سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔فارم ڈی،بی بی اے اورایم بی اے میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ لازمی ہے جس کیلئے 700 روپے فیس ایڈمیشن ڈیسک پر فارم کے ساتھ جمع کرانا ہوگی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment