جمعہ, 17 مئی 2024


جامعہ کراچی کا شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن کانمایاں کامیابی

کراچی: جامعہ کراچی کا شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن نے نمایاں کامیابی حاصل کرلی۔ اس وقت اس شعبہ کے تین حاضر سروس پروفیسرز بیک وقت وائس چانسلر کے عہدوں پر فائز ہیں
 
حاضر سروس پروفیسرز میں ڈاکٹر خالد عراقی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ہیں، ڈاکٹر شبیب الحسن ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ڈاکٹر اختر بلوچ لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہیں،
 
یہ منفرد اعزاز ملک کی کسی یونیورسٹی اور شعبے کو حاصل نہیں جو اب جامعہ کراچی اور اس کے شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن کو حاصل ہوگیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment