بدھ, 08 مئی 2024
دورہ پاکستان میں آسٹریلیوی ٹیم کے بھارتی اسپن بولنگ کوچ پاکستان نہیں آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان میں اسپیشلسٹ اسپن بولنگ کوچ کی…
لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سامنا کراچی کنگز ٹکرائیں گے۔ سرفراز الیون کی کارکردگی میں تسلسل نہیں،اسی وجہ سے 9میں سے…
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈاور ملتان سلطانزکے درمیان ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں اتوار کو اسلام آباد…
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اورسابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نےآسٹریلوی کرکٹرجیمزفالکنرکےرویےکی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حوالے سےانضمام الحق نے کہا کہ ہر اس کھلاڑی…
مانچسٹر: برطانوی حریف کیل بروک نے باکسرعامرخان کو اہم ترین فائٹ میں شکست دیدی۔ مانچسٹر ارینا میں ہونے والی ویلٹر ویٹ فائٹ میں برطانوی حریف کیل بروک نے پاکستانی نژاد…
لاہور: کرس گیل نے کراچی کنگز کےہیڈ کوچ بننےکی خواہش ظاہرکردی۔ شکستوں سے پریشان کراچی کنگز کی ڈھارس بندھانے لگےسوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کرس گیل نے لکھا کہ…
لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر پی ایس ایل سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر آسٹریلوی پیسر نے موقف اختیار کیا…
لاہور: لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنےوالےافغانستان کےلیگ اسپنر راشدخان کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں سفر آج ختم ہوجائیگا۔ پاکستانی لیگ کے8 میچز میںمعروف اسپنر نے 11…
لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان آج قذافی اسٹیڈیم میچ میں عدم دستیاب ہونگے۔ تفصیلا کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کےکپتان شاداب خان فٹنس مسائل سے چھٹکارا نہ…
کراچی: آسٹریلیا سے ہوم ٹیسٹ سیریزکےلیےقومی اسکواڈ کاپریکٹس سیشن کاآغازآج سےکراچی میں شروع ہوگا۔ کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل دستیاب…
ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں ملتان سلطانزکیخلاف میچ کےدوران وسیم اکرم کی بابراعظم کوڈانٹ ڈپٹ پرسوشل میڈیاصارفین ناراض ہوگئے۔ بابراعظم کووسیم اکرم کی ڈانٹ ڈپٹ سوشل میڈیا صارفین…
سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرمائیکل نیسر کادورہ پاکستان مشکل میں پڑگیا۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برسبین میں نیو ساؤتھ ویلز کے خلاف میچ کے دوران مائیکل نیسر…