جمعرات, 02 مئی 2024
لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کا واحد ٹی20 انٹرنیشنل میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کا…
مانیٹرنگ ڈیسک: نیوزی لینڈکےکرکٹرویلم ینگ بابراعظم کی بیٹنگ صلاحیتوں کےدیوانےہوگئے۔ نوٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور آٹھ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے ویلیم الیگینڈر ینگ نے بابر اعظم سے بیٹنگ ٹپس…
لاہور: ویسٹ انڈیزاورپاکستان کے درمیان ون ڈےانٹرنیشنل سیریزکےشیڈول جاری کردیا گیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے…
لاہور : آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کے اوپننگ بلےبازفخرزمان کاکہناہےکہ آسٹریلیاکی ٹیم میں بڑے ناموں کےنہ ہونےسےپاکستان کوفائدہ ضرورہوسکتا ہے۔ انہوں نےتمام وائٹ بال سیریز جیتنے کی امید ظاہر…
لاہور: آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ایک اچھا کمبی نیشن بنانا چاہتے ہیں میں مہمان ٹیم کے کپتان ایرون…
لاہور: پی سی بی ملتوی ہونے والی پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ون ڈےسیریزجون میں کرانے کی تیاری کرنے لگا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی ملتوی ہونے والی پاکستان اور ویسٹ…
لاہور: آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ انجری کےباعث وائٹ بال سیریزسے دستبردارہوگئے۔ کہنی کی انجری کے سبب پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اگرچہ…
لاہور: آسٹریلوی ٹیم کے تجربہ کاربلےبازمارنس لبوشین ٹیسٹ کیریئرمیں پاکستان کےخلاف مسلسل تیسری مرتبہ صفرپرآؤٹ ہوگئے۔ مارنس لبوشین لاہور میں جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی…
کراچی: کراچی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ مہمان ٹیم نے چائے کے وقفے تک 2 کھلاڑیوں کے…
 کراچی: پاکستان اورآسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرےٹیسٹ کیلئےکراچی پہنچ گئیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں خصوصی پرواز سے سہ پہر سوا تین بجے اسلام آباد سے کراچی پہنچیں لیکن شہر میں…
کراچی: دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیےآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی کراچی آمدپر مقامی ہوٹل کی لابی میں عملےنے مہمان کھلاڑیوں کا مختلف پیغامات کے ساتھ شاندار اور منفرد استقبال کیا۔ لابی…
کراچی: پاکستان اور آسٹریلیاکےنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل حفاطتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد کے…