جمعہ, 19 اپریل 2024


آسٹریلوی فاسٹ باؤلرمائیکل نیسرکادورہ پاکستان مشکل میں

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرمائیکل نیسر کادورہ پاکستان مشکل میں پڑگیا۔

آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برسبین میں نیو ساؤتھ ویلز کے خلاف میچ کے دوران مائیکل نیسر کو چوٹ آئی جس کے بعد ان کا دورہ پاکستان ڈراؤنے خواب میں بدل گیا۔

مائیکل نیسر 18 رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ہیں جس نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment