اتوار, 19 مئی 2024
نئی دہلی: بھارت کے سابق ٹیسٹ بیٹسمین وی وی ایس لکشمن بھی قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔ گزشتہ روز…
دبئی: میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی نے بائیو سیکیور ببل ختم ہونے کے باوجود عوام کے سامنے آنے سے گریز کیا۔ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ سیمی…
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان ہارٹ اٹیک سے بال بال بچ گئے۔ سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان شدید بیمار ہوگئےتھےمحمد رضوان کا علاج کرنے والے…
لاہور: 24 سال بعد آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا…
کراچی: قومی ٹیم کے اوپننرمحمد رضوان نے کرس گیل اور ویرات کوہلی سمیت بڑے بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان…
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اورپاکستان 11 نومبر کومدمقابل ہوں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز…
لاہور: جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ شیڈول کے تحت پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف 24 نومبر کو کھیلے گا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی…
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدوسرےوارم اپ میچ میں بھارت اورآسٹریلیا آمنےسامنےہیں۔ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں…
ابو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈنےنیوزی لینڈکوجیت کےلیے 164 رنزکاہدف دیاہے۔ ابو ظہبی میں ہونے والے آئی سی سی 20 ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی…
عمان: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دیا ہے۔ قومی ٹیم آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…
نئی دہلی: ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی وزیرنےپاکستان اوربھارت کےمیچ کومنسوخ کرنےکامطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ کی جانب سے دونوں ممالک کے تعلقات کے…
دبئی میں منعقدہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیےپاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کی…