جمعرات, 02 مئی 2024
لاہور : آئی سی سی نےون ڈےپلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی۔ ون ڈےرینکنگ میںبلے بازوں میں پاکستان کے بابر اعظم پہلی پوزیشن برقرار ہیں، بھارت کے ویرات کوہلی دوسرےاور روہت…
راولپنڈی: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلیےقومی ٹیم کےبالرنسیم شاہ کوحارث رئوف کی جگہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے…
لاہور: ملتان سلطانز کے کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران ٹم ڈیوڈ…
لاہور: آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل فاسٹ بالرحارث رؤف کوروناکاشکارہوگئے۔ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم اہم فاسٹ بولر حارث رؤف سے محروم ہوگئی۔ حارث رؤف کا…
اسلام آباد: پاکستان اورآسٹریلیاسیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی ٹرافی کودونوں ممالک کے کرکٹ لیجنڈز کی مناسبت سے ’بینوقادرٹرافی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے…
وفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نےجامعہ کل بند کرنےکااعلان کیاہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ اردو کراچی اسلام آباد کیمپس میں شبِ معراج کے حوالے سے عام…
لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 کے کمنٹری پینل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کاانتخاب کرلیاجس کاکپتان وکٹ کیپر بیٹرمحمدرضوان کومقررکیاگیاہے۔ پلیئر آف پی ایس ایل 7 کا ایوارڈ جیتنے والے محمد…
اسلام آباد: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعدآج گئےرات خصوصی طیارے سےپاکستان پہنچ گئی ہے۔ اسلام آباد میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی 24سال بعدآمدپرپاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے پرتپاک…
لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے فائنل میں جیتنے والی ٹیم صرف ٹرافی ہی نہیں بلکہ 8 کروڑ روپے کی حقدار ٹھہرے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان سپر…
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے فائنل میں صدر پاکستان عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی متوقع آمد کے پیش…
لاہور : چوبیس سال بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج رات گئے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستانی سرزمین ہر قدم رکھے گی۔ مہمان ٹیم کو سخت سیکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے…
لاہور:پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کےفرائض علیم ڈاراور رچرڈ ایلنگ ورتھ انجام دیں گے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ارکان علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ…