ھفتہ, 24 فروری 2024


شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی سابق چیئرپرسن انتقال کرگئی

کراچی: معروف صحافی اور شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کی سابق چیئرپرسن انتقال کرگئی

پروفیسر شاہدہ قاضی کا انتقال آج دوپہر ہوا مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز اتوار بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

شاہدہ قاضی کی تدفین کراچی یونیورسٹی کے قبرستان میں کی جائے گی

شاہدہ قاضی کی پیدائش 1944 میں ہوئی ۔ان کا شمار پاکستان کی پہلی خاتون مراسلہ نگار میں ہوتا ہے۔

شاہدہ قاضی 1966 میں پہلی خاتون رپورٹر کے طور پر فرائض بھی سر انجام دے چکی ہے ۔

شاہدہ قاضی محمد علی جناح یونیورسٹی میں بھی بطور پرسن خدمات سرانجام دے چکی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment