ھفتہ, 18 مئی 2024


ملک بھرمیں آج سوگ، گلگت حادثے پر قومی پرچم سرنگوں Featured

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)زرائع کے مطابق گلگت کے افسوسناک حادثے پر قومی پرچم آج سر نگوں رہے گا، نلتر حادثے میں ناروے اور فلپائن کے سفیروں، دو پائلٹس ، چیف انجینئر سمیت سات افرادجاں بحق ہوئے تھے، حادثہ پر آرمی چیف راحیل شریف اور ایئر چیف مارشل سہیل امان نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے،

پرنٹ یا ایمیل کریں

K2_AUTHOR

Dummy One
Leave a comment

comment1