جمعہ, 26 اپریل 2024


نیوزی لینڈکےکرکٹرویلم ینگ نےبابراعظم سےبیٹنگ ٹپس لینےکی خواہش کااظہارکردیا

مانیٹرنگ ڈیسک: نیوزی لینڈکےکرکٹرویلم ینگ بابراعظم کی بیٹنگ صلاحیتوں کےدیوانےہوگئے۔

نوٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور آٹھ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے ویلیم الیگینڈر ینگ نے بابر اعظم سے بیٹنگ ٹپس لینے کی خواہش کا اظہار کردیاہے۔

سوشل میڈیا پر 29 سالہ ینگ نے بابرا عظم کو میرے بھائی کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ سے بہت متاثر ہوں،آپ میرے آئیڈیل اور ہیرو ہیں، میرے فیورٹ بیٹسمین میں بہت ممنون ہوں گا اگر آپ مجھے کچھ بیٹنگ ٹپس دیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment