جمعرات, 02 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


فٹبالر نے خود اپنا انٹرویو کر کے فیس بک پر شائع کر دیا

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) بلغاریہ کے اسٹرائیکر ڈیمیٹار بیرباٹوف نے گریک لیگ میں اپنی ٹیم کی جانب سے باہر بٹھانے پر خود ہی اپنا انٹرویو کرکے فیس بک پر شائع کردیا، ان کے کلب پی اے او کے سالونکیا نے اے ای کے ایتھنز کے خلاف میچ میں انھیں بنچ پر بیٹھائے رکھا۔

بعد ازاں انھوں نے صحافی بن کر خود ہی سوال کیے اور پھر ان کے جواب بھی دیئے۔ ایک سوال تھا کہ کیا آپ سالونکیا کلب کو چھوڑ رہے ہیں؟ اس پر انھوں نے خود ہی جواب دیا کہ میں یہ انٹرویو ایسے فضول سوال کرنیوالوں سے جان چھڑانے کیلیے دے رہا ہوں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment