بدھ, 24 اپریل 2024


کراچی میں ایک ماہ یا 40 روزکےدوران اسپورٹس ایرینا کا کام مکمل ہوجائےگا، شاہدآفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں لیجنڈز ایرینا کے قیام کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل پر سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ کراچی میں ایک ماہ یا 40 روز کے دوران اسپورٹس ایرینا کا کام مکمل ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایرینا میں کرکٹ کے علاوہ اسکواش، جم اور اتھیلیٹس کیلئے ٹریک کی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment