اتوار, 19 مئی 2024


اعصام الحق کے چاہنے والوں کے لئے بری خبر

 

اعصام الحق کے چاہنے والوں کے لئے بری خبر اعصام الحق کو مینز ڈبل کے پہلے ہی راﺅنڈ میں شکست فائنل لی دوڑ سے باہر ہوگئے چین میں کھیلے گئے مینز ڈبل کے پہلے ہی راﺅنڈ میں اعصام الحق اور اسٹیفانوس کو شکست ہوریا ٹیکو اورجین جولین نے شانداعر کھیل پیش کرتے ہوئے ۶۔۷، ۶۔۵، ۲۔۷ اور ۰۱۔۲۱ سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment