اتوار, 19 مئی 2024


پرچےتاخیرسےپہنچانےکےمعاملےپروزیرتعلیم سندھ سعیدغنی کابیان سامنےآگیا

کراچی : امتحانی مراکز میں پرچے تاخیر سے پہنچانے کے معاملےپروزیر تعلیم سندھ سعید غنی کابیان سامنے آگیا۔

اس حوالےسے وزیرتعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ میٹرک اور انٹر بورڈ میری وزارت میں نہیں آتی محکمہ تعلیم کی وزارت میں اسکولز اور کالجز آتے ہیں بورڈز اور جامعات نہیں آتے۔

سندھ میں میٹرک کے امتحانات میں پہلے روز کچھ امتحانی مراکز پر پرچے تاخیر سے پہنچنے کی اطلاعات ملی ہیں تاہم اس سلسلے میں معاملات کو دیکھ رہا ہوں

شکایات پر متعلقہ بورڈ کے چیئرمین اور کنٹرولر امتحانات سے معلومات لی گئی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment