ھفتہ, 01 اکتوبر 2022


شدیدبارشوں کےباعث جامعہ کراچی میں جاری پرچےملتوی

کراچی : جامعہ کراچی نے شہربھرمیں حالیہ بارشوں کھپچی نظرتمام امتحانات ملتوی کردیا. 

تفصیلات کےمطابق جامعہ کراچی کےترجمان کےمطابق بارشوں اور شہر بھرکےحالت کےباعث آج ہونےوالےتمام امتحانات ملتوی کردیئےہیں جبکہ تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنےکےاعلامیہ جاری کردیا ہے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment