جمعرات, 16 مئی 2024


جامعہ کراچی انٹرویوکےلئےاہل امیدواروں کی فہرست 27 جولائی کوجاری کرےگا

کراچی:جامعہ کراچی ایم فل، پی ایچ ڈی،ایم ایس اور ایم ڈی کےانٹرویوز کے لئے اہل امیدواروں کی فہرست 27 جولائی کو جاری کی جائے گی
 
جامعہ کراچی کے رجسٹرارپروفیسرڈاکٹر سلیم شہزادکے اعلامیے کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) آن لائن داخلے برائے سال 2020 ء کے انٹرویوز کے لئے اہل امیدواروں کی فہرست 27 جولائی 2020 ء کو جامعہ کراچی کی ویب سائٹ پرجاری کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment