ھفتہ, 01 اکتوبر 2022


ضیاءالدین بورڈنےانٹرمیڈیٹ سال اوّل ودوم کی ڈیٹ شیٹ جاری کردیا

کراچی: ضیاء الدین بورڈ نےانٹرمیڈیٹ سال اول ودوم کےسالانہ امتحانات کاشیڈول جاری کردیا. 

تفصیلات کےمطابق ضیاء الدین بورڈ کےتحت انٹرمیڈیٹ سال اول ودوم جنرل سائنس,  پری انجینئرنگ,  پری میڈیکل, کامرس, ہیومنیٹیز گروپ کی ڈیٹ شاری کردی ہے. ڈیٹ شیٹ کےمطابق امتحانات 5 اگست تک جاری رہیں گے.  

بورڈکےمطابق سال دوم کےپرچے صبح اور سال اوّل کےامتحانات شام کی شفٹ میں ہونگے. جوکہ بارش کےباعث آج ہونےوالےامتحانات ملتوی کردیئے گئےہیں جسکی تاریخ کااعلان بعدمیں کیاجائےگا.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment