جمعہ, 03 مئی 2024


علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ایک خاتون مسافر سے ہیروئن برآمد ہوئی!

ایمز ٹی وی (لاہور) لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ایک خاتون مسافر کے پاس سے 450 گرام ہیروئن بر آمد ہوا۔ اس خاتون کا نام شبانہ ہے اور یہ ایک غیر ملکی ایئر لائن سے سری لنکا کے شہر کولمبو جا رہی تھی ۔ ابتدائی تفتیش کے بعد اس عورت کو اینٹی نارکو ٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا۔ملزمہ کے گروہ کا سراغ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment