ھفتہ, 20 اپریل 2024


رائے ونڈ کے قریب ٹرینوں کی آمد و رفت بحال ہوگئی

ایمز ٹی وی (لاہور) گزشتہ رات رائے ونڈ کے قریب ایک نائٹ کوچ اور کنٹینر میں تصادم ہوا ، جسکے باعث ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ اس حادثے کی وجہ سے اس علاقے میں ریلوے پھاٹک پر ٹرینوں کی آمد و رفت کو روک دیا گیا تھا۔آٹھ گھنٹے بعد آمد و رفت بحال کر دی گئی ہے۔ریلوے حکام نے ریلوے ٹریک کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment