بدھ, 15 مئی 2024


زلزلے کے جھٹکے ایک بار پھر محسوس کئے گئے

ایمز ٹی وی (لاہور) لاہور اور شیخوپورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4ریکارڈ کی گئی اور اسکا مرکز لاہور سے پچاس کلومیٹر مغرب کی طرف تھا جبکہ اسکی گہرائی 30کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے اب تک کوئی جانی و مالی نقصان نہیں سامنے آیاہے تاہم لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment