ھفتہ, 04 مئی 2024


صوبائی درالحکومت میں پاک افواج اور رینجرزکے جوان سڑکوں پر

 

ایمز ٹی وی(لاہور) صوبائی درالحکومت میں سٹرکوں پرپاک افواج اور رینجرز کے جوانوں کو دیکھ کر شہری دونوں فورسز کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔
اختیار ات ملنے کے بعد جمعرات کے روز پہلی بار رینجرز سڑکوں پر نظر آئی ہے اور گلبر گ میں دہشت گردی کی افواءکے بعد جب پاک افواج اور رینجرزکے جوان سڑکوں پر نظر آئے تو شہر یوں کی جانب سے پاکستان فوج زندہ باد اور رینجرز زندہ باد کے نعرے لگائے گئے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment