پیر, 29 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


11 افغان باشندے زیر صدارت!

ایمزٹی وی (پشاور)پشاور کے علاقے ناصر باغ میں پولیس نے سرچ آپریشن کےدوران 34 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ، گرفتار افراد میں11 افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔ ایس پی کینٹ کاشف کے مطابق پولیس اسٹیشن ناصر باغ کی حدود میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کیا گیا، اس دوران11 افغان باشندے ، 22 مشتبہ افراد اور ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے 3 ریپٹر، 4 پستول ، 1 شاٹ مشین گن برآمد کی گئی ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment