پیر, 29 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ایمز ٹی وی (سوات)خیبر پختون خوا کے  مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 4 تھی جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 193 کلومیٹر تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment