ھفتہ, 27 فروری 2021


آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان

پشاور: مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا
 
آزادی مارچ 27 کو نہیں بلکہ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا
 
27 اکتوبر کے جلوس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالے جائیں گے
 
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment