جمعہ, 26 اپریل 2024


صوابی میں خاندانی تنازع پر فائرنگ سے 6افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی

 

ایمز ٹی وی(کراچی)فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس زرائع کے مطابق صوابی کے علاقے کھدرا میں رات گئے ایک نوجوان نے خاندانی تنازع پر اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کیا جس کے بعد اس نے ماموں کے گھر جاکر فائرنگ کردی،پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment