جمعہ, 26 اپریل 2024


شمالی وزیرستان، دو مختلف علاقوں میں ڈرون حملے، چھ ہلاک

ایمزٹی وی (سیاسی) شمالی وزیرستان کے تصیل شوال کے دو مختلف علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ سرکاری زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ منگڑوتی اور کنڈ غر میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر امریکی ڈرون حملوں میں پنجابی طالبان اور غیر ملکی 6 شدت پسند کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق روا سال 16 ڈرون حملے ہوئے جن میں 95 کے قریب شدت پسند جان سے گئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment