جمعہ, 26 اپریل 2024


برسبین میں طوفان کی تباہ کاریوں کے بعد بڑے پیمانے پر صفائی کاکام شروع-

ایمز ٹِی وی (فارن ڈِسک)

 آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کئی دہائیوں کے بدترین طوفان کی تباہ کاریوں کے بعد بڑے پیمانے پر صفائی کاکام شروع کردیاگیا  ۔گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے سے ،کئی کھمبے اوردرخت گرگئے- جس کی وجہ سےآمدورفت میں مشکلات کاسامنا کرناپڑا، شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ سب سے زیادہ نقصان ژالہ باری سے ہوا، تاہم  یہ 30 سال کے بدترین طوفان میں سے ہے جس کے باعث 100 ملین آسٹریلوی ڈالرز کا نقصان ہوا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment