بدھ, 24 اپریل 2024


نائیجیریا: نمازجمعہ کے دوران خود کش حملہ،۱۰۰ سے زائد افراد جاں بحق   

ایمز ٹی وی (فارن ڈِسک)

ابوجا......نائیجریا کے شہر کانو کی جامع مسجد میں نمازجمعہ کے دوران خود کش حملوں اور فائرنگ کے واقعے میں 1۰۰ سے زائد افراد جاں بحق  ہو گئے جبکہ ۲۵۰ زخمی ہوئے- کانو کی جامع مسجد میں حملے کے وقت نمازی جمعہ کی نماز ادا کررہے تھے۔۔زخمیوں اور شہید ہونے والوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم دھماکے کے بعد شہر میں ہنگامی صورتحال نافذکردی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment