جمعہ, 03 مئی 2024


ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی سے گفتگو

 

ایمز ٹی وی(واشنگٹن) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات کا خواہشمند ہوں۔
سفیروں کے عشائیے میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات کا خواہشمند ہوں،جیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے خیرسگالی کے الفاظ ادا کیے،ٹرمپ نے نوازشریف سے ٹیلیفونک گفتگو کا تفصیل اور خوشگوار انداز میں ذکر کیا،ٹرمپ دور صدارت میں پاک امریکا تعلقات مثبت سمت میں دیکھ رہا ہوں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment