ھفتہ, 20 اپریل 2024


نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر احتجاج

ایمز ٹی وی(واشنگٹن) واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی ہے۔
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر احتجاج کرنے والے شخص کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ، ٹرمپ مخالف شخص پہلے ٹرمپ ٹرمپ کہہ کر چیختا رہااور پھر خود کو آگ لگا لی، جسے فورا اسپتال پہنچادیا گیا۔
پولیس نے اس شخص کو گرفتار نہیں کیا ،تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment