بدھ, 17 اپریل 2024


امریکہ کی انٹر ںیٹ کمنی یاہو ،برطانوی اخبار خریدے گا

ایمز ٹیوی (سائنس)امریکا کی انٹرنیٹ کمپنی ’’یاہو‘‘ ،،،برطانوی اخبار ڈیلی میل،خریدے گا۔

تفصیلات کےمطابق معروف برطانوی اخبار ڈیلی میل کی انتظامیہ نے امریکا کی انٹرنیٹ کمپنی ’’یاہو‘‘کو خریدنے کااشارہ دےدیا ۔اس حوالے سے ڈیلی میل کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ’’یاہو‘‘کو خریدنے کی بات چیت ابتدائی مراحل میں ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment