پیر, 29 اپریل 2024


پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

 

.ایمز ٹی وی(صحت/ کراچی ) ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کے پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز نےجمعہ کو دوسرے روز بھی کیمپس میں احتجاج کیا 
شعبہ حادثات کے سوا تمام شعبوں کا بائیکاٹ کیاجس کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
مظاہرین نے بینزر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر ان کے مطالبات درج تھے۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment