جمعرات, 02 مئی 2024


پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز کا شعبہ حادثات کے سوا تمام شعبوں کا بائیکاٹ

 

ایمز ٹی وی (صحت /کراچی ) ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کے پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز نے جمعرات کو کیمپس میں احتجاج کیا اور شعبہ حادثات کے سوا تمام شعبوں کا بائیکاٹ کیاجس کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ اپنی مرضی سے ڈیوٹیاں لگا رہی ہے جس سے ٹریننگ متاثر ہو رہی ہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment