ایمز ٹی وی (کراچی)جامعہ سندھ جامشورو میں بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلہ کے لیے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 30 دسمبر توسیع کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمیشن جامعہ سندھ کے مطابق بیچلرز پروگرام میں داخلہ کے لیے دوسری میرٹ لسٹ جاری کرنے کے بعد مختلف کیٹیگری کے تحت داخلے کے لیے کامیاب امیدوار اپنی داخلہ فیس 30 دسمبر تک جمع کراسکتے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق مختلف اضلاع کے لیے مخصوص سیٹ پر مخصوص امیدوار داخلہ فیس کا چالان حاصل کرتے وقت اپنے ہمراہ اصلی ڈومیسائل اور پی آر سی ضرور لائیں۔
جامعہ سندھ جامشورو میں بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلہ کے لیے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
- 30/12/2014
- K2_CATEGORY صحت و ٹیکنالوجی
- 1592 K2_VIEWS
Leave a comment