جمعرات, 25 اپریل 2024


پاکستانی ہاررفلم'کٹاکشا'کاپہلا ٹیزرریلیز

پاکستانی ہارر فلم'کٹاکشا' کا پہلا ٹیزرریلیز کر دیا گیا ۔ ہارر فلم'کٹاکشا' کی ہدایتکاری کے فرائض سجا علی شاہ نے انجام دیئے ہیں،انہوں نے اس سال سے قبل 'عارفہ' کی بھی ہدایت کاری کی تھی۔ فلم کا ٹیزر سوشل میڈیہ صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

فلم کی مرکزی کاسٹ میں سلیم معراج،کرن تعبیر،نمرا شاہد، قسیم خان اور مبین گبول شامل ہیں۔ فلم کا نام پو ٹھوہار ریجن میں ہندوئو کے لئے متبرک مقام کٹاس راج سے لیا گیا ہے اور فلم کی زیادہ ترت شوٹنگ بھی وہیں کی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment