بدھ, 24 اپریل 2024


کیبل آپریٹرز کا بھارتی چینلزکابائیکاٹ

لاہور:لاہور کیبل آپریٹرز نے تمام بھارتی چینلز کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔
 
کیبل آپریٹرایسوسی ایشن لاہور کے جنرل سیکرٹری شوکت علی چودھری نے کیبل آپریٹرز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم قوم اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment