بدھ, 24 اپریل 2024


معروف بھارتی گلوکارہ ریکھا کا پاکستان آنے کا اعلان

 

لاہور: بھارت کی معروف پلے بیک سنگر ریکھا بھردواج نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ گلوکارہ ریکھا بھردواج ماضی میں نہ صرف کئی بار پاکستان میں فن کا مظاہرہ کرچکی ہیں بلکہ بہت سے ڈراموں اور فلموں میں بھی اپنی آوازکا جادو جگاچکی ہیں۔ اس مرتبہ وہ لاہوریوں کے دلوں کو گرمانے کے لیے 22 مارچ کو لاہور میں پرفارم کریں گی۔ ریکھا بھردواج ”شان پاکستان“ کے عنوان سے ہونے والے میوزک ایوارڈ میں فن کا مظاہرہ کریں گی جس میں دونوں ممالک کی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔ یاد رہے کہ ریکھا بھردواج 2 سال قبل بھی لاہور میں پرفارم کرچکی ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment