پیر, 06 مئی 2024


کنگ خان کا دیپکا کی شادی پا اظہارِ خیال

 

ممبئی:شارخ خان نے فلم زیروں کی ٹریلر لانچنگ تقریب میں بھارتی حسیناوں کی شادی پر کیے گئے سوالات پر کیا اظہار ِخیال جس پر انھوں نے دپیکا کی شادی سے متعلق نیک تمناؤں اور انتہائی خوشی کا اظہار کیا انھوں نے کہا کہ میں نے دپیکا کو فون کر کے مبارکباد دے دی تھی ،ایک شادی شدہ جوڑے کو بالکل میری طرح خوش رہنا چاہیے۔دپیکا اور انوشکا شرما نے میرے ساتھ اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا میرے لیے دونوں کی خوشی بہت اسپیشل ہے۔ جہاں انھوں نے دپیکا کے لیے خوشی کا اظہار کیاوہیں پریانکا کی شادی سے متعلق سوالات پر خاموش ہوگئے اور اس سوال کو ہی نظر انداز کردیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment