بدھ, 24 اپریل 2024


کنگ خان اور دبنگ خان ایک ساتھ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں جلوہ گر

 

کنگ خان اور دبنگ خان ایک ساتھ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں جلوہ گر کراچی : مداحوں کی فرمائش کے مطابق شارخ خان اور سلمان خان پہلی بار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں دونوں سپر اسٹارز ایک ساتھ نظر آئینگے،بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے دونوں فلم اسٹارز کو اپنی اگلی فلم میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ،وہ اپنے اگلے پراجیکٹ میںدونوں سپر اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ فلم میں دونوں کا کردار مرکزی ہوگا،فلم کی کہانی 1991،میں ریریلز ہوئی دلیپ کمار اور راجمکار کی فلم سوداگر اور کچھ حد تک شارخ خان اور سلمان خان کی زندگی سے ملتی جلتی ہے، جس میں دونوں دشمن بن جاتے ہیں اور بعد میں یہ ہی دشمنی دوستی میں بدل جاتی ہے۔کنگ خان اور دبنگ خان آخری بار 1998 میں ریلز ہوئی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں نظر آئے تھے۔تاہم جھگڑے کے باعث دونوں کو ایک دوسرے کی شکل دیکھنا بھی گوارا نہیں تھا،لیکن اب دونوں کی فلم پھر سے ایک بار سینما گھروں میں کی زینت بنے گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment