اتوار, 05 مئی 2024


دعا کرتا ہوں فلم " لویاتری" فلاپ ہو جائے،سلمان خان

ممبئی : بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہے کہ ان کی نئی فلم لویاتری فلاپ ہوجائے حال ہی میں سلمان خان نے کہا ہے کہ مین چاہتا ہوں کہ میری آنے والی فلم فلاپ ہوجائے سلمان خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں کئی اتار چڑھاﺅ آئے ہے لیکن پھر بھی میری فلمیں 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرتی ہیں پھر بھی فلاپ ہو جاتی ہیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے آیوش اور وارنیہ سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی فلم 170 سے دیادہ کا بزنس کرے گی ۔ یاد رہے کہ سلمان خان کی فلمیں 100 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرتی ہیں فلم لویاتری 15 اکتوبر کو سنیما گھر کی زینت بنے گی ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment