جمعرات, 02 مئی 2024


عروہ حسین اب گلوکاری کے میدان میں

 

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) اداکاری میں کامیابی کےجھنڈے گاڑنے کے بعدعروہ حسین نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے ، پہلے گانے کی وڈیو ریلیز کر دی گئی ہے ، جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

وی جے TUNRNED ایکٹریس عروہ حسین آج کل ہر جگہ چھائی ہوئی ہیں، ریمپ پر کبھی شو اسٹار تو کبھی کسی اشتہار میں اور کبھیکسی میوزک وڈیو میں،خوب جلوے دکھارہی ہیں،اداکاری کر کے خوب داد سمیٹنے والی عروہ حسین نے اب موسیقی کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔

عروہ نے اپنے پہلے ڈیبیو سانگ’آؤ لے کر چلیں‘کی وڈیو ریلیز کر دی ہے،سریلی عروہ نےاس گانے میں خوب سر بکھیرے ہیں ،اس گانے کی وڈیو کو’پرمیش اڈیوال ‘نے ڈائریکٹ کیاہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment