جمعہ, 19 اپریل 2024


ٹیلر سوئفٹ سب پر بازی لے گئیں

 

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) امریکی میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمانے والے گلوکاروں کی فہرست جاری کر دی،17 ارب روپے کے ساتھ ٹیلر سوئفٹ سرِ فہرست رہیں ۔

امریکی میگزین فوربزکی2016میں سب سے زیادہ کمانے والے گلوکار وں کی فہرست کے مطابق ٹیلر سوئفٹ سب پر بازی لے گئیں۔ امریکی گلوکارہ نے17ارب روپے کمائے ۔

گلوکارہ ایڈیل ساڑھے آٹھ ارب روپے کے ساتھ دوسری پوزیشن پر رہیں ۔ تیسرے نمبر پر میڈونا رہیں ان کی اس سال کمائی ساڑھے سات ارب روپے سے زیادہ رہی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment