ھفتہ, 07 دسمبر 2024


ایکشن سے بھرپورفلم ’’امریکن اسنائپر‘‘کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک ) لاس اینجلس  میں ہالی ووڈ کے نامور اداکار بریڈلے کوپرکی ایکشن سے بھرپورفلم ’’امریکن اسنائپر‘‘کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی امریکی نیوی سِیل کرس کیل کے گِرد گھومتی ہے جو جنگی محاذوں پر درجنوں دہشت گروں کا خاتمہ کر چکا ہے۔فلم میں اداکار بریڈلے کوپر مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ،جو نشانہ بازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ سنسنی اور حیرت انگیز واقعات سے بھر پور فلم 16جنوری کو سنیما گھروں میں کی زینت بنے گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment