ھفتہ, 07 دسمبر 2024


امریکہ میں  مائیکل جیکسن کے مداح کا انوکھا خراج تحسین  

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک )  امریکی شیف نے پاپ گلوکار کی شکل کا پین کیک تیار کر ڈالا ۔امریکا سے تعلق رکھنے والے اس ماہر شیف کو ہی دیکھ لیجئے جس نے آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کو خراج تحسین پیش کرنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا اور پاپ اسٹار کی شکل کا پین کیک تیار کر ڈالا۔واضح رہے کہ ناتھن نامی یہ شیف اس سے قبل بھی کئی نامور شخصیات کے پین کیکس بنا کر مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment