ھفتہ, 07 دسمبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


ایکشن سے بھرپور تھرلر فلم "ٹیکن 3"کانیا ٹریلرجاری

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)

ایکشن سے بھرپورفلم ٹیکن سیریز کی آخری تھرلر فلم ٹیکن 3کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا اولیویئر میگاٹن کی ہدایت کاری میں تیار ہونے والی اس فلم کی کہانی بریان ملز نامی ایک سابق حکومتی افسرکے گرد گھومتی ہے جسے ایک سازش کے تحت اس کے گھر کے قریب ہونے والی ایک قتل کی واردات میں  پھنسا دیا جاتا ہے۔فلم میں  اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں لیام نیسن،فارسٹ وائٹیکر،فیمک جینسن اور میگی گریس سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔لوک بیسن کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم آئندہ برس 9جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی-

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment