ھفتہ, 18 مئی 2024


ملک بھرمیں اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام امتحانات کاآغاز

ایمزٹی وی (تعلیم) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں 16مئی سے ایک ساتھ شروع ہورہے ہیں۔ امتحانا ت میں شرکت کے اہل تمام اُمیدواروں کو ڈاک کے ذریعے رول نمبر سلپ اور ڈیٹ شیٹس ارسال کردی گئی ہیں جبکہ امیدواروں کی سہولت کے لئے رول نمبر سلپ اور ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی جاری کردی گئی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment