جمعہ, 17 مئی 2024


سوشل انوویشن کا میلہ 26 سے27 مارچ کو ہوگا

ایمزٹی وی (ایجوکیشن) لمز میں سوشل انوویشن لیب میلہ کا انعقاد26سے 27مارچ کو کیا جائے گا۔ جس میں پہلے روز وائس چانسلرلمز ڈاکٹر سہیل نقوی مہمانوں سے خطاب کریں گے ۔انکے علاوہ مجید شیخ، مولانا جہانگیر محمود، باسط کوشال لاہور کی تاریخ و ثقافت پر گفتگو کریں گے ،مہمانوں کے لئے لاہوری کھانوں کے خصوصی اسٹال لگائے جائیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment