پیر, 29 اپریل 2024


ڈاکٹر سلیمان ڈی کا اہم اعلان

ایمزٹی وی (ایجوکیشن) وفاقی اردو یونیورسٹی کی شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹر سلیمان ڈی محمد کی زیر صدارت سنڈیکیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مالیاتی بجٹ اور مسند بابائے اردو مولوی عبدالحق قائم کرنے کے فیصلے کی بھی توثیق کی گئی۔ اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ جی آر ایم سی کے گزشتہ اجلاس میں منظور کی گئی ایم فل اور پی ایچ ڈی کی اسناد کی توثیق کی گئی -

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment